Arabic (Original)
وعنها أَنَّهَا كَانَت عَلَى سَهْوَةٍ لَهَا سِتْرًا فِيهِ تَمَاثِيلُ فَهَتَكَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاتَّخَذَتْ مِنْهُ نُمرُقتين فكانتا فِي الْبَيْت يجلسُ عَلَيْهِم
English Translation
She told that she had screened a store-room of hers with a curtain on which there were figures and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) tore it down ; so she made two cushions out of it and had them in the house for sitting on.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے ایک کمرے پر پردہ لٹکا ہوا تھا جس پر تصویریں تھیں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پھاڑ دیا۔ پھر انہوں نے اس سے دو گدے بنا لیے جو گھر میں رہتے تھے اور ان پر بیٹھا جاتا تھا۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
