Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي نعلٍ واحدةٍ ليُحفيهُما جَمِيعًا أَو لينعلهما جَمِيعًا»
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “None of you should walk with one sandal, but should walk barefoot or wear a pair.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم جوتا پہنو تو پہلے دایاں پاؤں پہنو اور جب اتارو تو پہلے بایاں اتارو، دایاں پاؤں پہننے میں پہلا اور اتارنے میں آخری ہو۔ بخاری و مسلم نے روایت کیا۔
