Arabic (Original)
وَعَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبِسَ خَاتَمَ فِضَّةٍ فِي يَمِينِهِ فِيهِ فَصٌّ حَبَشِيٌّ كَانَ يَجْعَلُ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي كَفه
English Translation
He said God’s messenger wore on his right hand a silver signet-ring with an Abyssinian stone, and put its stone next the palm of his hand. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دائیں ہاتھ میں چاندی کی انگوٹھی پہنی جس میں حبشی (عقیق) نگینہ تھا اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔ (متفق علیہ)
