Arabic (Original)
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُوا وَاشْرَبُوا وَتَصَدَّقُوا وَالْبَسُوا مَا لم يُخالطْ إِسْرَافٌ وَلَا مَخِيلَةٌ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه
English Translation
‘Amr b. Shu'aib, on his father’s authority, told that his grandfather reported God’s messenger as saying, “Eat, drink, give sadaqa and wear clothes so long as neither prodigality nor pride is mixed up with it." Ahmad, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ سے، وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھاؤ، پیو، صدقہ کرو اور پہنو جب تک اسراف اور تکبر شامل نہ ہو۔ (احمد، نسائی اور ابن ماجہ)
