Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ وَهُوَ جُنُبٌ يَجْتَزِئُ بِذَلِكَ وَلَا يَصُبُّ عَلَيْهِ الْمَاءَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
She also said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to wash his head with marshmallow when sexually defiled, contenting himself with that and not pouring water over it. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جنابت کی حالت میں سر کو بیری کے پتوں (خطمی) سے دھوتے اور اسی پر اکتفا فرماتے، اس پر مزید پانی نہیں ڈالتے تھے۔ (ابو داؤد)
