Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ: أَخْرَجَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ كِسَاءً مُلَبَّدًا وَإِزَارًا غَلِيظًا فَقَالَتْ: قُبِضَ رُوحُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هذَيْن
English Translation
Hadrat Abu Burda said ‘A’isha brought out to them a patched garment and a coarse lower garment and told them that God’s messenger’s spirit was taken when he was wearing those. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ہمارے سامنے ایک پیوند لگی ہوئی چادر اور ایک موٹی تہبند نکالی اور فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی روح مبارک انہی دو کپڑوں میں قبض ہوئی۔ (متفق علیہ)
