Arabic (Original)
عَن أبي مَالك الْأَشْعَرِيّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَيَشْرَبَنَّ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat Abu Malik al-Ash'ari told of hearing God’s messenger say, “Some of my people will assuredly drink wine calling it by another name.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابومالک اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: میری امت کے کچھ لوگ ضرور شراب پئیں گے اور اسے دوسرے نام سے پکاریں گے۔ (حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ)
