Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَرِبَ فِي إِنَاءِ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ أَوْ إِنَاءٍ فِيهِ شَيْءٌ مِنْ ذَلِكَ فَإِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جهنمَ» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone drinks from a vessel of gold or silver, or one containing something of that nature, the fire of jahannam will bubble in his belly.” Daraqutni transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں یا ایسے برتن میں پیے جس میں ان میں سے کچھ ہو تو وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ گٹ گٹ کرتا ہے۔ (دارقطنی)
