Arabic (Original)
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَادَ أَنْ يَشْتَرِيَ غُلَامًا فَأَلْقَى بَيْنَ يَدَيْهِ تَمْرًا فَأَكَلَ الْغُلَامُ فَأَكْثَرَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ كَثْرَةَ الْأَكْلِ شُؤْمٌ» . وَأَمَرَ بِرَدِّهِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان
English Translation
Hadrat ‘A'isha told that God’s messenger wanted to buy a young slave, so he threw some dates in front of him, but when the youth ate greedily he said, “Voracious eating is ominous,” and ordered him to be sent back. Baihaqi transmitted it in Shu‘ab al-iman.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک غلام خریدنا چاہتے تھے۔ آپ نے اس کے سامنے کھجوریں رکھیں، غلام نے بہت زیادہ کھایا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہت زیادہ کھانا منحوس ہے۔ اور اسے واپس کرنے کا حکم دیا۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں)
