Arabic (Original)
وَعَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ كِسْرَةً مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ فَوَضَعَ عَلَيْهَا تَمْرَةً فَقَالَ: «هَذِهِ إِدَامُ هَذِهِ» وَأَكَلَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Yusuf (upon him be peace) b. ‘Abdallah b. Salam said he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) take a piece of barley bread and put a date on it. Saying, “This is the condiment of this,” he ate it. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے جَو کی روٹی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس پر کھجور رکھی اور فرمایا: یہ اس کا سالن ہے۔ اور تناول فرمایا۔ (حضرت ابوداؤد)
