Arabic (Original)
وَعَن سعيد بنِ زيدٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: «مِنَ الْمَنِّ الَّذِي أنزلَ اللَّهُ تَعَالَى على مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام»
English Translation
Sa'id b. Zaid reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Truffles are a kind of manna, and their juice is a medicine for the eye.” (Bukhari and Muslim.) A version by Muslim has, “a kind of the manna which God most high sent down to Moses (upon him be peace).”
Urdu Translation
حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کمّأۃ (ترفل/گچھی) مَن کی ایک قسم ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔ (متفق علیہ) مسلم کی ایک روایت میں ہے: اس مَن میں سے ہے جو اللہ تعالیٰ نے موسیٰ علیہ السلام پر نازل فرمایا۔
