Arabic (Original)
وَعَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى كَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ وَلْيُحِدَّ أَحَدُكُمْ شَفْرَتَهُ وَلْيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Shaddad b. Aus reported God’s messenger as saying, “God who is blessed and exalted has decreed that everything should be done in a good way, so when you kill use a good method, and when you cut an animal’s throat you should use a good method, for each of you should sharpen his knife and give the animal as little pain as possible.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہر چیز پر احسان فرض کیا ہے۔ جب تم قتل کرو تو اچھے طریقے سے کرو اور جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے کرو۔ تم میں سے ہر ایک اپنی چھری تیز کر لے اور اپنے ذبیحے کو آرام دے۔ (مسلم)
