Arabic (Original)
وَعَن عَائِشَة قَالَت: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هُنَا أَقْوَامًا حَدِيثٌ عَهْدُهُمْ بِشِرْكٍ يَأْتُونَنَا بِلُحْمَانٍ لَا نَدْرِي أَيَذْكُرُونَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا أَمْ لَا؟ قَالَ: «اذْكُرُوا أَنْتُم اسمَ اللَّهِ وكلوا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat ‘A'isha told that some people said, “Messenger of God, there are people here, recent converts from polytheism, who bring us meat and we do not know whether or not they mention God’s name over it.” He replied, “Mention God’s name yourselves and eat.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! یہاں کچھ لوگ ہیں جو ابھی نئے نئے شرک سے آئے ہیں، وہ ہمارے لیے گوشت لاتے ہیں، ہم نہیں جانتے کہ وہ اس پر اللہ کا نام لیتے ہیں یا نہیں۔ آپ نے فرمایا: تم اللہ کا نام لو اور کھا لو۔ (بخاری)
