Arabic (Original)
وَعَن عمر قَالَ: كَانَتْ أَمْوَالُ بَنِي النَّضِيرِ مِمَّا أَفَاءَ اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِمَّا لَمْ يُوجِفِ الْمُسْلِمُونَ عَلَيْهِ بِخَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ فَكَانَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَالِصَة يُنْفِقُ عَلَى أَهْلِهِ نَفَقَةَ سَنَتِهِمْ ثُمَّ يَجْعَلُ مَا بَقِيَ فِي السِّلَاحِ وَالْكُرَاعِ عُدَّةً فِي سَبِيل الله
English Translation
‘Umar said that the properties of the B. an-Nadir were part of what God bestowed on His Messenger from what the Muslims had not ridden on horses or camels to get; so they belonged specially to God’s Messenger who gave his family their annual contribution, then applied what remained for weapons and horses as equipment in God’s path. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: بنو نضیر کے اموال اس فَے میں سے تھے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو عطا فرمائے جس پر مسلمانوں نے گھوڑے اور سواریاں نہ دوڑائیں۔ یہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے خاص تھے، آپ اس سے اپنے اہل کا سال بھر کا نفقہ دیتے اور جو باقی بچتا اسے ہتھیاروں اور گھوڑوں میں اللہ کی راہ میں لڑائی کی تیاری کے لیے لگاتے۔ (متفق علیہ)
