Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِرْقَةٌ يُنَشِّفُ بِهَا أَعْضَاءَهُ بَعْدَ الْوُضُوءِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ لَيْسَ بِالْقَائِمِ وَأَبُو مُعَاذٍ الرَّاوِي ضَعِيف عِنْد أهل الحَدِيث
English Translation
Hadrat ‘A'isha said that God’s messenger had a cloth with which he dried his limbs after ablution. Tirmidhi who transmitted it said, “This is a tradition which is not of value, and Abu Hadrat Mu'adh the transmitter is considered by traditionists to be weak.”
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک کپڑا تھا جس سے وضو کے بعد اعضاء خشک فرماتے تھے۔ (ترمذی) ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث قابل اعتبار نہیں اور اس کا راوی ابو حضرت معاذ محدثین کے نزدیک ضعیف ہے۔
