Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم: يَوْمئِذٍ يَوْمَ حُنَيْنٍ: «مَنْ قَتَلَ كَافِرًا فَلَهُ سَلَبُهُ» فَقَتَلَ أَبُو طَلْحَةَ يَوْمَئِذٍ عِشْرِينَ رَجُلًا وَأَخَذَ أسلابهم. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
English Translation
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying on that day, meaning the day of Hunain, “He who kills an infidel gets what he takes from him.” Abu Hadrat Talha killed twenty men that day and got what was taken from them. Darimi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حنین کے دن فرمایا: جس نے کسی کافر کو قتل کیا تو اس کا سامان اسی کا ہے۔ حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس دن بیس آدمی قتل کیے اور ان کا سامان لے لیا۔ (دارمی)
