Arabic (Original)
وَعَن عصامٍ المزنيِّ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذِّنًا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Islam al-Muzani said:God’s Messenger sent us in a detachment and said, “When you see a mosque or hear a mu’adhdhin (The one who makes the call to prayer) do not kill anyone.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عصام مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک سریہ میں بھیجا اور ارشاد فرمایا: جب تم کوئی مسجد دیکھو یا مؤذن کی آواز سنو تو کسی کو قتل نہ کرو۔ (ترمذی و حضرت ابوداؤد)
