Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْمُؤْمِنُونَ فِي الدُّنْيَا عَلَى ثَلَاثَةِ أَجْزَاءٍ: الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِي يأمنه النَّاس على النَّاسُ عَلَى أَمْوَالِهِمْ وَأَنْفُسِهِمْ ثُمَّ الَّذِي إِذَا أَشْرَفَ عَلَى طَمَعٍ تَرَكَهُ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ". رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Hadrat Aba Sa'id al-Khudri reported God’s Messenger as saying, “The believers in the world are in three classes:those who believe in God and His Messenger and do not doubt, but strive with their property and their persons in God’s path; the man whom people trust with their property and their persons; then the man who, when he is about to display greed, abandons it for the sake of God who is great and glorious.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دنیا میں مؤمن تین قسم کے ہیں: وہ جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک نہ کیا اور اپنے مالوں اور جانوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا۔ اور وہ شخص جس پر لوگ اپنے مالوں اور جانوں کے بارے میں اعتماد کرتے ہیں۔ پھر وہ شخص جب کسی لالچ کا موقع آئے تو اسے اللہ عزوجل کی خاطر چھوڑ دے۔ (احمد)
