Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَبْوَابَ الْجَنَّةِ تَحْتَ ظِلَالِ السُّيُوفِ» فَقَامَ رَجُلٌ رَثُّ الْهَيْئَةِ فَقَالَ: يَا أَبَا مُوسَى أَنْتَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: نَعَمْ فَرَجَعَ إِلَى أَصْحَابِهِ فَقَالَ: أَقْرَأُ عَلَيْكُمُ السَّلَامَ ثُمَّ كَسَرَ جَفْنَ سَيْفِهِ فَأَلْقَاهُ ثُمَّ مَشَى بِسَيْفِهِ إِلَى الْعَدُوِّ فَضَرَبَ بِهِ حَتَّى قُتِلَ. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Musa reported God’s Messenger as saying, “The gates of paradise are under the shadow of the swords.” A man with a ragged appearance got up and asked Hadrat Abu Musa whether he had heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say that; and when he received the reply that he had, he returned to his companions, said, “I salute you,” then broke the scabbard of his sword and threw it away, then went towards the enemy with his sword and plied it till he was killed. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔ ایک پراگندہ حال شخص کھڑا ہوا اور کہا: اے حضرت ابوموسیٰ! کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا؟ کہا: ہاں۔ وہ اپنے ساتھیوں کے پاس لوٹا اور کہا: میں تمہیں سلام کہتا ہوں۔ پھر اپنی تلوار کا نیام توڑ کر پھینک دیا اور ننگی تلوار لے کر دشمن کی طرف بڑھا اور لڑتا رہا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔ (مسلم)
