Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «انْتَدَبَ اللَّهُ لِمَنْ خَرَجَ فِي سَبِيلِهِ لَا يُخْرِجُهُ إِلَّا إِيمَانٌ بِي وَتَصْدِيقٌ بِرُسُلِي أَنْ أَرْجِعَهُ بِمَا نَالَ مِنْ أَجْرٍ وَغَنِيمَةٍ أَوْ أُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ»
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “God answers the prayer for forgiveness of him who goes out in His path, being led to do so by nothing but faith in Him and belief in His Messengers, promising to bring him back with the reward or booty he obtains, or bring him into paradise.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اس شخص کا ذمہ لیا ہے جو اس کی راہ میں نکلے، اسے صرف مجھ پر ایمان اور میرے رسولوں کی تصدیق نکالتی ہے، کہ میں اسے اجر اور غنیمت کے ساتھ واپس کروں گا یا اسے جنت میں داخل کروں گا۔ (بخاری و مسلم)
