Arabic (Original)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ الشُّهَدَاءِ؟ الَّذِي يَأْتِي بشهادتِه قبلَ أنْ يسْأَلهَا» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Zaid b. Khalid reported God’s Messenger as saying, “Shall I not tell you of the best witness? He is the one who produces his deposition before he is asked for it.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں بہترین گواہ نہ بتاؤں؟ وہ جو مطالبہ کیے جانے سے پہلے اپنی گواہی پیش کر دے۔ (مسلم)
