Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اقْتَطَعَ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ فَقَدْ أَوْجَبَ اللَّهُ لَهُ النَّارَ وَحَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ» فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: وَإِنْ كَانَ شَيْئا يسير يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَإِنْ كَانَ قَضِيبًا من أَرَاك» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Umama reported God’s Messenger as saying, “If anyone appropriates by his oath what rightly belongs to a Muslim, God has made hell necessary for him and deprived him of paradise.” A man asked God’s Messenger whether that applied even if it were a small amount, and he replied, “Even if it were a stick from an arak tree.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنی قسم سے کسی مسلمان کا حق مار لیا تو اللہ تعالیٰ نے اس پر آگ واجب کر دی اور اس پر جنت حرام کر دی۔ ایک شخص نے عرض کیا: اگرچہ معمولی چیز ہو یا رسول اللہ؟ فرمایا: اگرچہ پیلو کی ایک ٹہنی ہو۔ (مسلم)
