Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَرَانِي فِي الْمَنَامِ أَتَسَوَّكُ بِسِوَاكٍ فَجَاءَنِي رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الْآخَرِ فَنَاوَلْتُ السِّوَاكَ الْأَصْغَرَ مِنْهُمَا فَقِيلَ لي: كبر فَدَفَعته إِلَى الْأَكْبَر مِنْهُمَا "
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “I had a dream in which I was using a tooth-stick, when two men, one older than the other, came to me. I handed the tooth-stick to the younger of the two and was told to respect the senior, so I handed it to the older.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مسواک کر رہا ہوں، تب دو آدمی میرے پاس آئے، ایک دوسرے سے بڑا تھا۔ میں نے چھوٹے کو مسواک دی تو مجھے کہا گیا: بڑے کو دو، پس میں نے بڑے کو دے دی۔ (بخاری و مسلم)
