Arabic (Original)
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ هَاشِمٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كَمَا تَكُونُونَ كَذَلِك يُؤمر عَلَيْكُم»
English Translation
Yahya (upon him be peace) b. Hashim quoted Yunus (upon him be peace) b. Abu Ishaq (upon him be peace) who, on his father’s authority, reported God’s Messenger as saying, “As you are so will you have rulers put over you.” Baihaqi transmitted in Shuab al iman. This tradition has a broken isnad and that its transmission is weak.
Urdu Translation
یحییٰ بن ہاشم نے یونس بن ابی اسحاق سے روایت کی، انہوں نے اپنے والد سے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جیسے تم ہو گے ویسے ہی تم پر حکمران مقرر کیے جائیں گے۔ بیہقی نے شعب الایمان میں اسے روایت کیا۔ اس حدیث کی سند منقطع اور روایت ضعیف ہے۔
