Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الْجِهَادِ مَنْ قَالَ كَلِمَةَ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “The most excellent jihad is when one speaks a true word in the presence of a tyrannical ruler.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it, and Ahmad and Nasa‘i transmitted it on the authority of Tariq b. Shihab.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: افضل ترین جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے۔ ترمذی، ابو داؤد اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔ احمد اور نسائی نے طارق بن شہاب سے روایت کیا۔
