Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من بَايَعَ إِمَامًا فَأَعْطَاهُ صَفْقَةَ يَدِهِ وَثَمَرَةَ قَلْبِهِ فَلْيُطِعْهُ إِنِ اسْتَطَاعَ فَإِنْ جَاءَ آخَرُ يُنَازِعُهُ فاضربوا عنق الآخر» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s Messenger as saying, “If anyone swears allegiance to an imam, giving him his hand in ratification and sincere agreement in his heart, he must obey him if he can. Then if another comes and contends with him, cut off that other one’s head.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی امام سے بیعت کی اور اپنا ہاتھ اور دل کا ثمرہ اسے دیا تو جتنا ہو سکے اس کی اطاعت کرے۔ پھر اگر کوئی اور آئے جو اس سے جھگڑے تو دوسرے کی گردن اڑا دو۔ (مسلم)
