Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ تَسُوسُهُمُ الْأَنْبِيَاءُ كُلَّمَا هَلَكَ نَبِيُّ خَلَفَهُ نبيٌّ وإِنَّه لَا نبيَّ بعدِي وسيكون حلفاء فَيَكْثُرُونَ» قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: «فُوا بَيْعَةَ الْأَوَّلِ فَالْأَوَّلِ أَعْطُوهُمْ حَقَّهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ سَائِلُهُمْ عَمَّا استرعاهم»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The B. Isra’il were governed by the prophets, as often as one died another taking his place. There will be no prophet after me, but there will be numerous caliphs.” He was asked what command he had to give and replied, “Fulfil the oath of allegiance to each and give them their due for God will question them about what He asked them to guard.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بنی اسرائیل کی سیاست انبیاء کرتے تھے، جب ایک نبی فوت ہوتا تو دوسرا اس کا جانشین ہوتا۔ اور میرے بعد کوئی نبی نہیں، البتہ خلفاء ہوں گے اور بہت ہوں گے۔ لوگوں نے عرض کیا: آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں؟ ارشاد فرمایا: پہلے پہلے کی بیعت پوری کرو، ان کا حق ادا کرو، بے شک اللہ تعالیٰ ان سے ان کی رعیت کے بارے میں پوچھے گا۔ (بخاری و مسلم)
