Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَطَاعَنِي فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَمَنْ يُطِعِ الْأَمِيرَ فَقَدْ أَطَاعَنِي وَمَنْ يَعْصِ الْأَمِيرَ فَقَدْ عَصَانِي وَإِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ فَإِنْ أَمَرَ بِتَقْوَى اللَّهِ وَعَدَلَ فَإِنَّ لَهُ بِذَلِكَ أَجْرًا وَإِنْ قالَ بغَيرِه فَإِن عَلَيْهِ مِنْهُ»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who obeys me has obeyed God and he who disobeys me has disobeyed God; he who obeys the commander has obeyed me and he who disobeys the commander has disobeyed me. The imam is only a shield behind whom fighting is engaged in and by whom protection is sought; so if he commands piety and acts justly he will have a reward for that, but if he holds another view he will on that account be held guilty.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔ اور جو امیر کی اطاعت کرے اس نے میری اطاعت کی اور جو امیر کی نافرمانی کرے اس نے میری نافرمانی کی۔ بے شک امام ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر لڑا جاتا ہے اور اس کے ذریعے بچاؤ کیا جاتا ہے۔ اگر وہ تقویٰ کا حکم دے اور عدل کرے تو اس کے لیے اجر ہے، اور اگر دوسری بات کہے تو اس کا وبال اسی پر ہے۔ (بخاری و مسلم)
