Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ وَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا فَمَاتَ وَهُوَ يُدْمِنُهَا لَمْ يَتُبْ لَمْ يَشْرَبْهَا فِي الْآخِرَةِ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Every intoxicant is khamr and every intoxicant is forbidden. He who drinks wine in this world and dies when he is addicted to it, not having repented, will not drink it in the next.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نشہ آور شے شراب ہے اور ہر نشہ آور شے حرام ہے۔ جو شخص دنیا میں شراب پیتا رہے اور اس حال میں مر جائے کہ اس کا عادی ہو اور توبہ نہ کی ہو تو آخرت میں اسے نصیب نہ ہوگی۔ (مسلم)
