Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: خطَبَ عمرُ رَضِي الله عَنهُ عَلَى مِنْبَرَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " إِنَّهُ قَدْ نَزَلَ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَهِيَ مِنْ خَمْسَةِ أَشْيَاءَ: الْعِنَبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ والشعيرِ والعسلِ وَالْخمر مَا خامر الْعقل ". رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar told that ‘Umar gave an address on God’s Messenger’s pulpit, saying, “The prohibition of wine has come down (Al-Qur’an, 5:90) and it comes from five things:grapes, dates, wheat, barley and honey. Wine (khamr) is what infects (khamara) the mind.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے منبر پر خطبہ دیا اور فرمایا: شراب کی حرمت نازل ہو چکی ہے اور یہ پانچ چیزوں سے بنتی ہے: انگور، کھجور، گندم، جَو اور شہد سے۔ اور خمر وہ ہے جو عقل کو ڈھانپ دے۔ (بخاری)
