Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: " لَمَّا قَدِمَ وَفْدُ الْجِنِّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ انْهَ أُمَّتَكَ أَنْ يَسْتَنْجُوا بِعَظْمٍ أَوْ رَوْثَةٍ أَوْ حُمَمَةٍ فَإِنَّ اللَّهَ جَعَلَ لَنَا فِيهَا رِزْقًا فَنَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Ibn Mas'ud told that when the deputation of the jinn came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that said, “Messenger of God, forbid your people to cleanse themselves with bone, animal dung, or charcoal, for in them God has provided provision for us.” So God’s messenger forbade them to do that. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب جنوں کا وفد نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اپنی امت کو منع فرمائیں کہ ہڈی، مینگنی اور کوئلے سے استنجاء نہ کریں کیونکہ اللہ نے ان میں ہمارا رزق رکھا ہے۔ پس رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ان چیزوں سے منع فرما دیا۔ (ابو داؤد)
