Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا سَرَقَ الْمَمْلُوكُ فَبِعْهُ وَلَوْ بِنَشٍّ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, "When, a slave steals sell him, even though it be for half an uqiyah.”* Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it. * Nashsh, This is half an uqiya, or twenty dirhams.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ دو چاہے آدھی اوقیہ میں ہی کیوں نہ ہو۔ ابو داؤد، نسائی اور ابن ماجہ نے اسے روایت کیا۔
