Arabic (Original)
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " خُذُوا عَنِّي خُذُوا عَنِّي قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لَهُنَّ سَبِيلًا: الْبِكْرُ بالبكر جلد مائَة ووتغريب عَام وَالثَّيِّب بِالثَّيِّبِ جلد مائَة وَالرَّجم "
English Translation
‘Ubada b. as-Samit reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Receive my teaching, receive my teaching God has appointed a way for those women (Cf. Al-Qur'an, 4:15). When the parties are unmarried they shall receive a hundred lashes and be banished for a year when they commit fornication and when they have been married they shall receive a hundred lashes and be stoned to death.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مجھ سے لے لو، مجھ سے لے لو! اللہ تعالیٰ نے ان عورتوں کے لیے راستہ بنا دیا ہے۔ کنوارا کنواری کے ساتھ (زنا کرے تو) سو کوڑے اور ایک سال جلاوطنی، اور شادی شدہ شادی شدہ کے ساتھ (زنا کرے تو) سو کوڑے اور رجم۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
