Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «إِن النَّارَ لَا يُعَذِّبُ بِهَا إِلَّا اللَّهُ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
‘Abdallah b. ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “Only God punishes with fire.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «آگ سے اللہ کے سوا کوئی عذاب نہ دے۔» بخاری نے اسے روایت کیا۔
