Arabic (Original)
وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَلَّ علينا السَّيفَ فليسَ منَّا» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Salama b. al-Akwa' reported God’s Messenger as saying, “He who draws a sword against us does not belong to us.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس نے ہم پر تلوار کھینچی وہ ہم میں سے نہیں۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
