Arabic (Original)
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الجَنينِ بغُرَّةٍ: عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ أَوْ فَرَسٍ أَوْ بَغْلٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ وَخَالِدٌ الْوَاسِطِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو وَلَمْ يَذْكُرْ: أَوْ فَرَسٍ أَوْ بغل
English Translation
Muhammad b. ‘Amr, on the authority of Abu Salama, said Hadrat Abu Huraira told that God’s Messenger gave judgment that a male or female slave of the best quality, or a horse, or a mule should be paid for a miscarriage. Abu Dawud transmitted it, saying this tradition is transmitted by Hammad b. Salama and Khalid al-Wasiti on the authority of Muhammad b. ‘Amr, but he did not mention “or a horse or a mule.”
Urdu Translation
محمد بن عمرو، حضرت ابوسلمہ سے اور وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جنین کے بارے میں فیصلہ فرمایا: ایک غلام یا لونڈی، یا گھوڑا، یا خچر۔ حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا اور کہا: یہ حدیث حماد بن سلمہ اور خالد واسطی نے محمد بن عمرو سے روایت کی ہے مگر انہوں نے گھوڑا اور خچر کا ذکر نہیں کیا۔
