Arabic (Original)
وَعَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كُلُّ ذَنْبٍ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَغْفِرَهُ إِلَّا مَنْ مَاتَ مُشْرِكًا أَوْ مَنْ يقتُلُ مُؤمنا مُتَعَمدا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ النَّسَائِيّ عَن مُعَاوِيَة
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “God may forgive every sin, except in the case of one who dies a polytheist, or one who purposely kills a believer.” Abu Dawud transmitted it, and Nasa’i transmitted it on the authority of Mu'awiya.
Urdu Translation
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «ہر گناہ کو شاید اللہ تعالیٰ بخش دے مگر جو شرک کی حالت میں مرے یا جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے۔» حضرت ابوداؤد نے اسے روایت کیا اور نسائی نے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسے روایت کیا۔
