Arabic (Original)
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ يَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَّا بِإِحْدَى ثَلَاثٍ: النَّفْسُ بِالنَّفْسِ وَالثَّيِّبُ الزَّانِي وَالْمَارِقُ لدينِهِ التَّارِكُ للجماعةِ "
English Translation
‘Abdallah b. Mas'ud reported God’s Messenger as saying, “The blood of a Muslim who testifies that there is no god but God and that I am God’s Messenger may not lawfully be shed but for one of three reasons:a life for a life; a married man who commits fornication; and one who turns aside from his religion and abandons the community.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «کسی مسلمان کا خون جو لا الٰہ الا اللہ اور میں اللہ کا رسول ہوں کی گواہی دے حلال نہیں مگر تین میں سے کسی ایک وجہ سے: جان کے بدلے جان، شادی شدہ زناکار، اور دین سے پھرنے والا جماعت کو چھوڑنے والا۔» (بخاری و مسلم)
