Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ سَعْدَ بن عبَادَة رَضِي الله عَنْهُم اسْتَفْتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَأَفْتَاهُ أَنْ يَقْضِيَهُ عَنْهَا
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas told that Sa'd b. ‘Ubada asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for a decision about a vow taken by his mother who had died before fulfilling it, and that he gave decision that he should fulfil it on her behalf. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی والدہ کی نذر کے بارے میں فتویٰ پوچھا جو ادا کرنے سے پہلے انتقال فرما گئی تھیں۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ وہ ان کی طرف سے پوری کر دیں۔ (بخاری و مسلم)
