Arabic (Original)
وَعَن عقبَة بن عَامر عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَفَّارَةُ النَّذْرِ كَفَّارَةُ الْيَمِينِ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
English Translation
‘Uqba b. ‘Amir reported God’s Messenger as saying, “The atonement for a vow is the same as for an oath.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «نذر کا کفارہ قسم کے کفارے کی طرح ہے۔» مسلم نے اسے روایت کیا۔
