Arabic (Original)
وَعَن عبد الله بن سرجس قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي جُحْرٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
English Translation
'Abdullah b. Sarjis reported God’s messenger as saying, "None of you must pass water in a hole". Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن سرجس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی بل (سوراخ) میں پیشاب نہ کرے۔ (ابو داؤد، نسائی)
