Arabic (Original)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: وَهَبَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غلامين أَخَوَيْنِ فَبعث أَحدهمَا فَقَالَ لي رَسُول صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَلِيُّ مَا فَعَلَ غُلَامُكَ؟» فَأَخْبَرْتُهُ. فَقَالَ: «رُدُّهُ رُدُّهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat ‘Ali said:God’s Messenger presented me with two youths who were brothers, and when I sold one of them God’s Messenger asked me, “What has happened to your young man, ‘Ali?” When I told him he said, “Get him back, get him back.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دو غلام بھائی عطا فرمائے۔ میں نے ان میں سے ایک کو بیچ دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے علی! تمہارا غلام کہاں ہے؟ میں نے بتایا۔ آپ نے فرمایا: اسے واپس لاؤ، واپس لاؤ۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
