Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِخْوَانُكُمْ جَعَلَهُمُ اللَّهُ تَحْتَ أَيْدِيكُمْ فَمَنْ جَعَلَ اللَّهُ أَخَاهُ تَحْتَ يَدَيْهِ فَلْيُطْعِمْهُ مِمَّا يَأْكُلُ وَلْيُلْبِسْهُ مِمَّا يَلْبَسُ وَلَا يُكَلِّفْهُ مِنَ الْعَمَلِ مَا يَغْلِبُهُ فَإِنْ كَلَّفَهُ مَا يَغْلِبُهُ فَلْيُعِنْهُ عَلَيْهِ»
English Translation
Hadrat Abu Dharr reported God’s Messenger as saying, “God has put your brethren under your authority, so he who has his brother put under his authority by God must feed him from what he eats, clothe him from what he wears, and not impose on him work which is too much for him, but if he does so he must help him with it.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ نے تمہارے بھائیوں کو تمہارے ماتحت کیا ہے، جس کے بھائی کو اللہ نے اس کے ماتحت کیا ہو وہ اسے وہی کھلائے جو خود کھائے، وہی پہنائے جو خود پہنے، اس سے ایسا کام نہ لے جو اس پر غالب آ جائے، اور اگر ایسا کام لے تو اس میں مدد کرے۔ (بخاری و مسلم)
