Arabic (Original)
وَعَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ: أَنَّ سُبَيْعَةَ الْأَسْلَمِيَّةَ نُفِسَتْ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِلَيَالٍ فَجَاءَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسْتَأْذَنَتْهُ أَنْ تَنْكِحَ فأذِنَ لَهَا فنكحت. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Al-Miswar b. Makhrama said that some nights after her husband’s death Subai’a al-Aslamiya gave birth to a child. Then she went to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and asked permission to marry. He gave her permission and she married. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت مسور بن مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سبیعہ اسلمیہ نے اپنے شوہر کی وفات کے چند رات بعد بچہ جنا۔ وہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئیں اور نکاح کی اجازت مانگی۔ آپ نے اجازت دی اور انہوں نے نکاح کر لیا۔ (بخاری)
