Arabic (Original)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ وَأَبِي بَكْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ غَيْرُ أَبِيهِ فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حرَام»
English Translation
Sa‘d b. Abu Waqqas and Abu Bakra reported God’s Messenger as saying, "If anyone knowingly claims as father one who is not his father, paradise is forbidden to him.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جانتے بوجھتے اپنے باپ کے علاوہ کسی اور کو اپنا باپ ظاہر کرے تو جنت اس پر حرام ہے۔ (بخاری و مسلم)
