Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دَعَا الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهِ فَأَبَتْ فَبَاتَ غَضْبَانَ لَعَنَتْهَا الْمَلَائِكَةُ حَتَّى تُصْبِحَ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ لَهُمَا قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا مِنْ رَجُلٍ يَدْعُو امْرَأَتَهُ إِلَى فِرَاشِهِ فَتَأْبَى عَلَيْهِ إِلَّا كَانَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ ساخطا عَلَيْهَا حَتَّى يرضى عَنْهَا»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “When a woman who has been called to come to her husband’s bed refuses and he spends the night angry, the angels curse her till the morning.” In a version by both of them he said, “By Him in whose hand my soul is, if any woman who has been called to come to her husband’s bed refuses, He who is in heaven is displeased with her till her t husband is pleased with her.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مرد اپنی بیوی کو بستر پر بلائے اور وہ انکار کر دے اور مرد ناراض ہو کر سو جائے تو صبح تک فرشتے اس عورت پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں۔ (بخاری و مسلم) ان دونوں کی ایک اور روایت میں ہے: آپ نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! جو مرد اپنی بیوی کو بستر پر بلائے اور وہ انکار کرے تو آسمان والا (اللہ تعالیٰ) اس سے ناراض رہتا ہے یہاں تک کہ شوہر اس سے راضی ہو جائے۔
