Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لِي صَوَاحِبُ يَلْعَبْنَ مَعِي فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ ينقمعن فيسربهن إِلَيّ فيلعبن معي
English Translation
‘A’isha said:I was playing with dolls in the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s house and I had companions who played with me; but when God’s Messenger entered they would withdraw from him. He would then send them to me and they would play with me. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی اور میری سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلتی تھیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب تشریف لاتے تو وہ سمٹ جاتیں تو آپ انہیں میری طرف بھیج دیتے اور وہ میرے ساتھ کھیلتیں۔ (بخاری و مسلم)
