Arabic (Original)
وَعَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْأَلُ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ: «أَيْنَ أَنَا غَدًا؟» يُرِيدُ يَوْمَ عَائِشَةَ فَأَذِنَ لَهُ أَزْوَاجُهُ يَكُونُ حَيْثُ شَاءَ فَكَانَ فِي بَيْتِ عَائِشَةَ حَتَّى مَاتَ عِنْدَهَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
English Translation
She said that during the illness of which God’s Messenger died he was asking, “Where do I go tomorrow? Where do I go tomorrow?” That was on ‘A’isha’s day. His wives therefore permitted him to go where he wished, and he stayed in ‘A’isha’s house till he died there. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے مرضِ وفات میں پوچھتے تھے: کل میں کہاں ہوں گا؟ آپ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کا دن چاہتے تھے۔ پس آپ کی ازواجِ مطہرات نے اجازت دے دی کہ جہاں چاہیں رہیں۔ چنانچہ آپ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ کے گھر میں رہے یہاں تک کہ ان کے پاس ہی آپ کا وصال ہوا۔ (بخاری)
