Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الشِّغَارِ وَالشِّغَارُ: أَنْ يُزَوِّجَ الرَّجُلُ ابْنَتَهُ عَلَى أَنْ يُزَوِّجَهُ الْآخَرُ ابْنَتَهُ وَلَيْسَ بَيْنَهُمَا صَدَاقٌ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar said God’s Messenger prohibited shighar, which means that a man gives his daughter in marriage on condition that the other gives his daughter to him in marriage without any dower being paid by either. In a version by Muslim he said, “There is no shighar in Islam." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شغار سے منع فرمایا۔ اور شغار یہ ہے کہ ایک شخص اپنی بیٹی اس شرط پر دوسرے سے بیاہ دے کہ وہ بھی اپنی بیٹی اسے دے اور ان دونوں میں سے کسی میں مہر نہ ہو۔ مسلم کی ایک روایت میں ہے: اسلام میں شغار نہیں۔ (بخاری و مسلم)
