Arabic (Original)
وَعَن أم سَلمَة أَنَّهَا قَالَتْ: قَرَّبْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَنْبًا مَشْوِيًّا فَأَكَلَ مِنْهُ ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ. رَوَاهُ أَحْمَدُ
English Translation
Hadrat Umm Salama said, “I offered the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a roasted flank and he ate some of it, then rose to pray without performing ablution.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھنی ہوئی پسلی پیش کی، آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے تناول فرمایا، پھر بغیر وضو کیے نماز کے لیے کھڑے ہو گئے۔ (احمد)
